سی پی او راولپنڈی کی چھٹی

راولپنڈی( کرائم رپوذٹر )سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا کی سات روزہ بیرون ملک چھٹی منظور
حسن مشتاق سکھیرا 13 سے 19 ستمبر تک امریکہ اور کینیڈا کا دورہ کریں گے
پنجاب حکومت نے سی پی او راولپنڈی کو بیرون ملک جانے کا این او سی دے دیا
رخصت کے دوران حکومت پنجاب پر کوئی مالی بوجھ نہیں پڑے گا
ملک طارق محبوب کو سی پی او راولپنڈی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا
ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب سی پی او کے امور بھی سنبھالیں گے
چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
Load/Hide Comments