ایک اور پیٹرول بم

اسلام اباد (نمائندہ خصوصی ) حکومت کے عوام پر پیٹرول بموں سے حملے جاری پیٹرول 3.05 روپے اور ڈیزل 5.37 روپے فی لیٹر مہنگا، نوٹیفکیشن جاری
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا۔ اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 370 روپے 80 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت 398 روپے 4 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 11 ستمبر سے نافذ ہوں گی..
islamabad today
Load/Hide Comments